اگر خاتون خانہ کے اعضائے تناسلی میں کوئی ایسا نقص پیدا ہو جائے جس سے وہ مدت مدید تک منزل نہ ہو تو یہ نسخہ عجیب الاثر ہے۔
روغن دارچینی روغن قرنفل روغن کبابہ روغن مال کنگنی ہر ایک 6 ماشہ عطر نرگس عطر گلاب عطر حنا ہر ایک 4 ماشہ زعفران کافور مشک ہر ایک ایک ماشہ سب کو حل کرلیں اور سات قطرے قبل از جماع طلاء کر لیا کریں ۔
عجیب چیز ہے





