کچلہ مدبر
مروارید ناسفتہ
ورق نقرہ کلاں
بہمنین
زنجبیل
کشتہ فولاد
ہر ایک ساڑھے چار ماشہ
زعفران
بسباسہء قرنفل
گلدار
دارچینی
مصطگی
ہر ایک تین ماشہ
مشک خالص
عنبر اشہب
ورق طلاء
ہر ایک ایک ماشہ
سب کو روح گلاب پاؤ بھر میں گھس کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
ایک ایک گولی صبح وشام آدھ سیر دودھ سے کھلا دیا کریں
عجیب الاثر دوا ہے ۔ مردانہ اور زنانہ قوتوں کو بحال کرتی ہے اور انکی حفاظت کرتی ہے ۔
 






