Powered by Blogger.

عمر بھر بال نہ اگنے کا نسخہ - بال صفا دوائی

شئیر کریں




اجوائن خراسانی
ترمس
نوشادر
تخم شوکراں (کونائم)

ہر ایک ہموزن لے کر آب زہرہء بز میں تین بار تر اور خشک کریں پھر باریک پیس کر رکھ لیں
پہلے بالوں کو اکھیڑیں اور پھر یہ دوا سرکہ میں ملا کر لیپ کریں ۔
دو تین دن کے عمل سے مقصد پورا ہوگا۔
سرنامہ