Powered by Blogger.

اگر میاں بیوی چاہتے ہوں اورل سیکس کرسکتے ہیں؟

شئیر کریں

السلام علیکم

اگر میاں بیوی چاہتے ہوں Oral sex کرسکتے ہیں؟

الجواب:

نہیں ہرگز نہیں ! اللہ تعالى کا فرمان ہے :

وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ (5) إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ (6) فَمَنِ ابْتَغَى وَراءَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْعَادُونَ (7) سورۃ المؤمن


 اور وہ لوگ جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں * اپنی بیویوں اور مملوکہ لونڈیوں کے سوا ‘ تووہ ملامت زدہ نہیں ہیں * جو اسکے سوا کوئی اور راستہ اختیار کرے تو وہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں.
سرنامہ