Powered by Blogger.

پتے کی پتھری کا کامیاب اور مجرب نسخہ

شئیر کریں






انرجون
کلونجی 4
مرمکی 1
شہد 15
جوارش کمونی 
انجیر

____

روغن زیتون
____

روغن زیتون نہار منہ ایک کپ پیئیں یا سالن وغیرہ میں ڈال کر استعمال کریں

جوارش کمونی اور انرجون ایک ایک چمچ تین عدد انجیر کے قہوہ کے ساتھ موسم گرما میں صبح وشام اور موسم سرما میں صبح شام اور رات کو لیں۔

ان شاء اللہ پتھری پتے سے ایسے غائب ہوگی جیسے گدھے کے سر سے سینگھ
سرنامہ