Powered by Blogger.

دوائے مطیب

شئیر کریں



ابہل ایک تولہ


بسباسہ 6 ماشہ


الائچی سبز 6 ماشہ


مصری 2 تولہ


سب کو باریک کر کے 3 ماشہ کا فرزجہ رکھوائیں 



اس دواء کو 6 ماشہ روزانہ عرق گلاب سے کھلانا بدن کے تمام اعضاء میں خوشبو پیدا کرتا ہے ۔ حتى کہ پسینہ اور پیشاب بھی خوشبو دار ہو جاتا ہے ۔



 :تنبیہ

( حاملہ کو مت استعمال کروائیں , کیونکہ مسقط حمل ہے ۔)
سرنامہ