Powered by Blogger.

اگر منافع نہ لیا جائے صرف حفاظت کے لئے بینک میں پیسے رکھے جائیں تو کیا جائز ہے

شئیر کریں

اگر منافع نہ لیا جائے صرف حفاظت کے لئے بینک میں پیسے رکھے جائیں تو کیا جائز ہے؟

الجواب:

آپ صرف حفاظت کی غرض سے بینک میں رقم رکھوائیں گے, تو بینک والے اس سے بھی سودی کارو بار کریں گے , لہذا گناہ کے کاموں پر تعاون کی بناء پر یہ بھی حرام ہے۔ اور پھر پیسوں کے علاوہ اور بھی بہت سی اشیاء قیمتی ہیں , بلکہ پیسوں سے بھی بڑھ کر , تو جو شخص انکی حفاظت کر لیتا ہے وہ پیسوں کی بھی کر سکتا ہے ۔ چوری یا ضیاع کے ڈر سے رقم بینک میں جمع کروانا کوئی شرعی عذر نہیں ہے۔

سرنامہ