Powered by Blogger.

کیا میڈیکل انشورنس کروا سکتے ہیں ؟

شئیر کریں



کیا میڈیکل انشورنس کرواسکتے ہیں؟ جو میڈیکل کمپنی پروایڈ کرتی ہے وہ انشورنس کارڈ ہی ہوتا ہے اسکا کیا حکم ہے؟ تعاونی انشورنس اور غیر تعاونی میں کیا کوئی فرق ہے؟ جو میڈیکل انشورنس تعاونیہ co operative insurance کے تحت اتے ہیں اسکا کیا حکم ہے؟ کیا کوئی شخص اسکی بیوی کیلئیے میڈیکل انشورنس لے سکتا ہے؟ کمپنی جن کام کرنے والوں کی فیملیز کو میڈیکل انشورنس دیتی ہے وہ بھی یہی انشورنس کارڈ کی شکل میں ہی
ہوتا ہے


الجواب:

انشورنس کی متذکرہ بالا تمام تر اقسام ہماری تحقیق کے مطابق ناجائز ہیں ۔ کیونکہ یہ سود , جوا , اور غرر کا قبیح امتزاج ہے ۔۔



سرنامہ