Powered by Blogger.

کام کے دوران قرآن کی تلاوت لگانا

شئیر کریں



السلام علیکم 
شیخ صاحب 

اگر قرآن مجید کی تلاوت لگی ہو تو کیا اس کا سننافرض یا واجب ہے؟

مثلا ہم کمپیوٹر پر کام کر رہے ہوں تو ساتھ ساتھ تلاوت بھی چل رہی ہو۔

قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں۔

اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔


الجواب:

وعلیکم السلام !
 اس میں کوئی حرج نہیں ۔

جیسا کہ حفظ وناظرہ قرآن کی کلاس میں استاذ صاحب کے بچوں کی تلاوت کے دوران انہیں جھڑکنا , ڈانٹنا سزا دینا وغیرہ درست ہے , بالکل ایسے ہیں تلاوت کے دوران کام کاج کرنا بھی درست ہے ۔
سرنامہ