کیا ایک شادی شدہ مرد جو اپنی ساری تنخواہ اپنے والدین کو دیتا ھے۔ وہ بھی الگ قربانی کرے گ؟
الجواب:
اس شادی شدہ شخص کے اہل میں اسکے والدین , اولاد اور اہلیہ شامل ہیں ۔
اسی طرح وہ چھوٹے بہن بھائی جو نابالغ یا غیر شادی شدہ ہیں اور انکے ساتھ ساتھ اسکے زیر پروش دیگر افراد بھی اسکے اہل میں داخل ہیں ۔
لہذا وہ شخص اپنے اہل وعیال کی طرف سے جب ایک قربانی کرے گا تو ان تمام تر افراد کی طرف سے وہ قربانی شمار ہوگی ۔
لیکن اگر اسکا والد قربانی کرے تو وہ قربانی اس شخص کی طرف سے کفایت نہیں کرے گی ۔
خوب سمجھ لیں ۔
 






