Powered by Blogger.

فرض نماز اورسنت موکدہ کی آخری دو رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد اور کوئی سورہ نہ پڑھنا۔

شئیر کریں

کیا فرض نماز اورسنت موکدہ کی آخری دو رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد اور کوئی سورہ نہیں پڑھنا ہوتی؟


الجواب:

رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نماز کی آخری رکعتوں میں بھی سورۃ الفاتحہ کے بعد قراءت فرماتے تھے ۔
آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی ظہر کی پہلی دو رکعتوں کا قیام سورۃ السجدہ کے برابر ہوتا اور آخری دو رکعتوں کا قیام اس کی نسبت آدھا ہوتا 

اور عصر کی پہلی دو رکعتوں کا قیام ظہر کی آخری دو رکعتوں کے برابر اور آخری دو رکعتوں کا قیام اس کی نسبت آدھا ۔
صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب القراءۃ فی الظہر والعصر ح ۴۵۲
سرنامہ