Powered by Blogger.

اسقاط حمل کے بعد چالیس دن سے زیادہ خون نہ رکے تو کیا عورت نماز اور قرآن کو ہاتھ لگا کر پڑھ سکتی ہے؟

شئیر کریں



اسقاط حمل کے بعد چالیس دن سے زیادہ خون نہ رکے تو کیا عورت نماز اور قرآن کو ہاتھ لگا کر پڑھ سکتی ہے؟ غسل کرکے؟



اور کیا ماہواری ایام میں یا اسقاط (حمل) کے بعد 40 دن کے اندر اپنے والد کی قبر پر جا سکتی ہے؟

عورت کا قبرستان جانے کے بارے میں اختلاف ہے اس بارے میں معلومات ہیں مجھے۔


الجواب:

1۔ جی ہاں 

2۔ایسی حالت میں قبرستان جانے کی ممانعت کے بارہ میں مجھے کوئی شرعی دلیل مستحضر نہیں ۔

3۔ عورت قبرستان جا سکتی ہے ‘ جیسا کہ مرد جا سکتے ہیں ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ مردوں کو بکثرت زیارۃ قبور سے منع نہیں کیا گیا ۔ جبکہ عورتوں کو کثرت سے قبرستان جانا منع ہے ۔
سرنامہ