ایک جگہ مدرسےکیلئےوقف ہےادھرمسجد بن جاتی ہےاورمسجدرجسٹربھی مدرسےکےنام پرہی ہے،ادھرنمازپڑھن اکیسا ہے؟
میرا ایک دوست کہتا ہےکہ میں ادھرنمازاسلئےنہیں پڑھتا کہ یہ مسجددھوکےسےبنائی گئی ہےکیا قرآن وسنت میں اسطرح کی مساجدمیں نمازپڑھنےکی ممانت ہے؟
وە اسےمعاذالله شعیہ،قادنیوں اورمسجدضرارسےتشبیہ دیتاہےاوریہ بھی اعتراض کرتاہےکہ جس مسجدکی بنیادہی دھوکہ ہواس مسجدمیں نمازکسطرح درست ہوسکتی ہےقرآن وسنت کی روشنی میں اس مسئلےکوواضح کریں؟
الجواب:
جو بھی مسجد اللہ کے تقوی کی بنیاد پر بنے وہاں نماز ادا کرنا جائز ودرست ہے ۔
اور جس مسجد کی بنیاد تقوى پر نہ ہو وہاں نماز پڑھنا درست نہیں ۔
وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مَسْجِدًا ضِرَارًا وَكُفْرًا وَتَفْرِيقًا بَيْنَ الْمُؤْمِنِينَ وَإِرْصَادًا لِمَنْ حَارَبَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ مِنْ قَبْلُ وَلَيَحْلِفُنَّ إِنْ أَرَدْنَا إِلَّا الْحُسْنَى وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ (107) لَا تَقُمْ فِيهِ أَبَدًا لَمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ أَحَقُّ أَنْ تَقُومَ فِيهِ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ (108) أَفَمَنْ أَسَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَى تَقْوَى مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٍ خَيْرٌ أَمْ مَنْ أَسَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَى شَفَا جُرُفٍ هَارٍ فَانْهَارَ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ (109) لَا يَزَالُ بُنْيَانُهُمُ الَّذِي بَنَوْا رِيبَةً فِي قُلُوبِهِمْ إِلَّا أَنْ تَقَطَّعَ قُلُوبُهُمْ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ (110)
 






