Powered by Blogger.

کیا ابوبکر الجصاص معتزلی تھے؟

شئیر کریں


میں نے جب ابوبکر جصاص کی ایک عبارت عقیدہ حاضر ناضر کے خلاف پیش کی تو ایک سلفی بھائی نے کہا جصاص اہل بدعت میں سے تھا ابن تیمیہ کے اور ذہبی کے نزدیک


کیا یہ بات درست ہے؟ اور کیا بریلوی بھی ان کو معتزلی کہ کر چھوڑ دیتے ہیں؟



الجواب:


جصاص کٹر قسم کے متعصب حنفی تھے ۔ البتہ انکی کچھ آراء مائل بہ اعتزال تھیں ۔ 

البتہ طائفہ بریلویہ انہیں معتزلی کہہ کر کبھی نہیں چھوڑ سکتا ۔
 کیونکہ انکے اعلى حضرت نے انہیں مضبوطی سے تھاما ہوا ہے !
سرنامہ