Powered by Blogger.

کیا نماز کی فرضیت کے لیے بالغ ہونا ضروری ہے؟

شئیر کریں



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

1۔ فرض اور واجب میں‌ کیا فرق ہے؟

2۔ چند دن قبل میں نے سنا کہ نماز صرف بالغ ہونے کے بعد ہی فرض ہوتی ہے۔ جبکہ بچپن سے یہ حدیث سنتے آئے ہیں کہ سات سال کا بچہ ہو تو اسے نماز کا حکم دیں اور جب دس سال کا ہو جائے تو نماز نہ پڑھنے پر اسے سزا دیں۔

3۔ کیا توبہ کرنے کے بعد فوت شدہ نمازوں کی ادائیگی قرض ہے؟

برائے مہربانی ان تین سوالات پر روشنی ڈال دیں۔

جزاکم اللہ خیرا۔


الجواب:


1۔ کوئی فرق نہیں !

2۔ جی ہاں ! تمام تر فرائض کے عائد ہونے کے لیے بلوغت شرط ہے ۔ جو احادیث آپ سنتے رہے ہیں بالکل درست ہیں ‘ ان میں صرف نماز کی ترغیب ہے اور بلوغت سے پہلے پہلے پختہ عادت ڈالنا مقصود ہے ۔

3۔ نہیں !
سرنامہ