اگر کوئی عمرہ پر جا رہا ہو۔ تو کیا یہ کہنا درست ہے کہ عمرہ کرنے کے بعد مسجد النبوی میں نماز پڑھنے کے بعد جب قبر نبوی کی زیارت کرو تو میرا سلام کہنا۔
ایسا ہی السبکی نے عمر بن عبدالعزیز کے بارے میں شفا السقام میں نقل کیا ہے۔ کیا وہ اثر درست ہے؟
الجواب:
درست نہیں !
 شفاء السقام میرے پاس فی الحال موجود نہیں ۔
 






