Powered by Blogger.

رمضان میں بیماری کی حالت میں انجیکشن لینے سے کیا روزہ پر کوئی اثر ہوگا؟

شئیر کریں

رمضان میں بیماری کی حالت میں انجیکشن لینے سے کیا روزہ پر کوئی اثر ہوگا؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

روزہ ٹوٹ جائے گا ! کیونکہ انجیکشن سے جسم کو قوت وتوانائی حاصل ہوتی ہے خواہ کسی مخصوص بیماری کے خلاف ہی کیوں نہ ہو ۔ خوب سمجھ لیں ۔
سرنامہ