Powered by Blogger.

کیا سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟

شئیر کریں

اگر زید کی سوتیلی ماں ہے تو کیا زید اس کی بہن سے نکاح کرسکتا ہے ؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

زید کی سوتیلی ماں کی بہن سے زید کا کوئی بھی رشتہ نہیں ہے ۔ وہ محرمات میں داخل نہیں۔ لہذا وہ اس سے نکاح کر سکتا ہے۔ ہاں زید کی سوتیلی ماں اسکے باپ کی منکوحہ ہے اور وہ اس پر حرام ہے ۔


سرنامہ