Powered by Blogger.

کیا حادثاتی شہدا کے لئے بھی بہتر حوریں ہیں ؟؟

شئیر کریں



اسلام علیکم ،

 کیا حادثاتی شہید (پانی میں ڈوب کر مرنے والا یا ایکسیڈنٹ وغیرہ میں مرنے والا) یا طاعون سے مرنے والا ، یا جس کو ڈاکو مار دیں ، کیا اس طرح کے شہدا کے لئے بھی ٧٢ حوروں والا اور ٧٠ عزیزوں کی سفارش والا معاملہ کیا جاۓ گا ؟

 دلیل سے واضح فرما دیں ، جزاک اللہ


الجواب:

نہیں ! کیونکہ حدیث میں موجود الفاظ "في أول دفعة من دمه " اس نوید کے مقتول فی سبیل اللہ کے لیے خاص ہونے پر دلالت کرتے ہیں
سرنامہ