Powered by Blogger.

کیا نماز عید سے پہلے کوئى دعا ہے؟

شئیر کریں


کسى بھى حدیث کى کتا ب میں کوئى ایسى دعاہے جونمازعیدسے قبل نبى صلى اللہ علیہ وسلم نے پڑھى یا صحابہ کرام نے جبکہ ہمارے گاؤں میں یہ دعا پڑى جاتى ہے

 اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِيشَةً نَقِيَّةً وَمَيْتَةً سَوِيَّةً وَمَرَدًّا غَيْرَ مُخْزٍى.

الجواب:

یہ دعاء بسند صحیح ثابت نہیں ! اس روایت کا مدار "خلاد بن یزید الجعفی " پر ہے اور وہ ضعیف ہے ۔ اس روایت کو خلادبن یزید عن شریک عن الاعمش عن مجاہد عن ابن عمر کے طریق سے امام حاکم نے مستدرک :۱۹۲۲ میں , شہاب القضاعی نے اپنی مسند :۱۳۸۱ میں ‘ اور نور الدین ہیثمی نے کشف الاستار : ۲۹۸۷ میں نقل کیا ہے ۔

سرنامہ