السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابوعبدالرحمن !
 ایک سوال ہے کہ کیا ایک اھل حدیث خاتوں کا نکاح کسی غیراھل حدیث(دیوبندی ،بریلوی ) شخص سےکیا جا سکتا ہے ؟
 بارك اللہ فیك
الجواب:
کسی بھی مؤمن یا مؤمنہ کا نکاح کسی بھی کافر و مشرک یا کافرہ ومشرکہ سے جائز نہیں ! خواہ وہ اہلحدیث ہو ‘ دیوبندی ہو‘ بریلوی ہو یا کچھ اور ...!
 






