Powered by Blogger.

عقیدہ حیات وممات

شئیر کریں

(١) کیانبی مکرم صلی الله علیہ وسلم مدینہ والی قبر میں زندہ ہیں؟
(٢) قبراوربرزخی زندگی میں کیافرق ہےکیاقبراوربرزخ ایک ہی چیزکانام ہے
(٣) کیاآپ صلی الله علیہ وسلم کی قبرمبارک پرپڑھاجانےوالا درودسلام آپ خودسنتےہیں؟
(۴) کیا آپ صلی الله علیہ وسلم کی قبرمبارک پر الصلوۃ والسلام علیک یارسول الله پڑھن ادرست ہے جیساکہ بعض علماٴ حضرات کہتے ہیں۔

الجواب:
۱۔۔ نہیں ! وہ وفات پاچکے ہیں ۔ یاد رہے کہ مرنے کے بعد ہر مرنے والے کی اخروی زندگی کا آغاز ہو جاتا ہے ۔ اسے دنیوی زندگی قرار دینا یا دنیوی زندگی پر قیاس کرنا درست نہیں ۔
۲۔قبر اور برزخ ایک ہی چیز کے دو نام ہیں ۔
۳۔ نہیں !
۴۔ مذکورہ الفاظ ہر جگہ پڑھے جاسکتے ہیں ۔

سرنامہ