زم زم بیٹھ کرپیناچاہیےیاکھڑاہوکر؟ اگرکوئی بیٹھ کرپی لےتوکیایہ جائزہے ؟ یاکھڑاہوکرپی لے توکیا یہ درست ہے؟ اگردونوں درست ہیں توزیادہ ثواب کس میں ہے قرآن وسنت کی روشنی میں راہنمائی کریں۔
الجواب:
ہمہ قسم پانی بیٹھ کر ہی پینا چاہیے ۔
ہاں اگر کوئی کبھی کھڑا ہو کر پی لے تو حرج نہیں ۔
بہر حال بیٹھ کر پینا ہی افضل وبہتر ہے ۔
 






