Powered by Blogger.

صحابی بننے کی خواہش

شئیر کریں


السلام علیکم

محترم بھائی،

جب سے دین کو پڑھا ہے ، تب سے

دل میں خواہش ہے کہ کاش میں صحابی ہوتا۔
کیا یہ خواہش رکھنا جائز ہے؟


اسی نسبت سے، میں ہر ممکن کوشش کرتا ہوں کہ 
میں ایسے عمل کروں جو صحابی کرتے تھے، یعنی

صرف وہ ہی عمل کروں جو آپ ﷺ سے ڈائریکٹ ثابت ہے

کیا ایسا کرنا درست عمل ہے؟


جزاک اللہ


الجواب:
۱۔ یہ خواہش , رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اور انکے اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین سے سچی محبت پر دلالت کرتی ہے۔

۲۔ صرف اور صرف یہی درست عمل ہے ۔

سرنامہ