نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا,
کہ جب مجھے معراج پر لے کر گئے تو میں نے دیکھا کہ میری اُمت کی بہت سی عورتیں تھیں جو اپنے بال غیر محرموں سے نہیں چھپاتی تھیں , قیامت کے دن جب پردے کا سوال کیا گیا تو اِک عورت چار جنتی مردوں کو دوزخ میں لے کر جائے گی۔
1۔ باپ 
2۔ بھائی
3۔ شوہر
4۔ بیٹا
کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
ایسی کوئی حدیث نہیں ہے !
 






