Powered by Blogger.

کیا بیوی سے مباشرت کے بغیر ولیمہ کیاجاسکتا ہے؟

شئیر کریں

بیوی سے مباشرت کے بغیراپناولیمہ کیاجاسکتاہے؟ قرآن وحدیث سے وضاحت فرمادیں۔

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

نکاح کے بعد کسی بھی وقت ولیمہ کیا جاسکتا ہے ۔
 ولیمہ کے لیے مباشرت کی شرط کتاب وسنت میں کہیں بھی وارد نہیں ہوئی !
سرنامہ