Powered by Blogger.

نماز تحجد تراویح اور قیام الیل کیا ایک ہی نماز ہے اور وتر الگ نماز ہے؟

شئیر کریں



اسلام علیکم
نماز تحجد تراویح اور قیام الیل کیا ایک ہی نماز ہے اور وتر الگ نماز ہے؟


اور اگر وتر الگ نماز ہے تو وتر ایک تین پانچ سات نو تک ثابت ہیں اور آپ صل اللل علیہ وسلم کی رات کی نماز گیارا یا تیرا رکعت تھی تو نو وتر ہوں تو یہ تو زیادہ رکعت بن جاتی ہیں؟ 



الجواب:

صلاۃ وتر ‘ قیام اللیل ‘ قیام رمضان ‘ صلاۃ تہجد ‘ صلاۃ تراویح ‘ یہ سب ایک ہی نماز کے مختلف اعتبارات سے مختلف نام ہیں ۔
وتر طاق رکعت کی وجہ سے کہا جاتا ہے
قیام رمضان ‘ ماہ رمضان میں قیام کی وجہ سے
صلاۃ تراویح ‘ لمبے قیام میں پاؤں کو باری باری راحت پہنچانے کی وجہ سے 
صلاۃ تہجد ‘ ہجود یعنی رات کی نیند کو ترک کرنے کی وجہ سے ۔

سرنامہ