لسلام علیکم،
 ایک بہن نے سوال پوچھا ہے کہ ہڈیوں کے ٹی بی کے لیے کیا طب نبوی میں بکری کے دودھ سے علاج ثابت ہے؟
الجواب:
بکری کا دودھ استعمال کرنے کا نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے کہا ہو اسکا تو مجھے علم نہیں ۔
 البتہ اس دوران یہ دودھ استعمال کیا جاسکتا ہے طبی طور پر مفید ہے ۔ اور کشتہ ابرک سیاہ اس بیماری کا تیر بہدف اور تیز ترین علاج ہے ۔
 






