السلام عليكم ورحمة وبركاته
کیا بهینس کی قربانی کرنا جایئز ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں جایئز نہیں کچھ لوگ قربانی کرتےہیں براے مہربانی وضاحت فرمادیں
:الجواب
بھینس کی قربانی کتاب اللہ، سنت رسول اللہ سے ثابت نہیں! کچھ لوگ اسے گائے کی ہی قسم قرار دیتے ہیں لیکن انکی بات حقیقت ۔کے خلاف ہے. کیونکہ دونوں میں بہت فرق ہے





