ااسلام علیکم ۔ سوال یہ ہے کہ کرسی چارپایء یا بیڈ کے اوپر نماز پڑھی جاسکتی ھے؟
وعلیکم السلام
درست ہے ۔ لیکن عموما دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض مساجد میں کرسیاں رکھی ہوتی ہیں اور ان میں سجدہ کرنے کے لیے خاص جگہ بنائی گئی ہوتی ہے ۔ اور نمازی جب سجدہ کرتا ہے تو اس اونچی بنائی گئی پھٹی پر سجدہ کرتا ہے ۔ یہ درست نہیں ۔ ایسے ہی چارپائی یا بیڈ پر نماز پڑھتے ہوئے تکیہ پر سجدہ کرتے ہیں یہ بھی درست نہیں۔





