السلام علیکم
گذارش ہے راہنمائی کی جائے۔
1۔ ایک چیٹ گروپ میں دعا لکھی تو جواب آمین لکھا۔ اس
پر کسی نے کہا کے جواب میں صرف آمین نہ لکھا جائے بلکہ اللھم آمین لکھنا
چاہیے۔ اے اللہ قبول فرما، ان کا کہنا ہے معنی کے لحاظ سے یہ درست ہے۔
2۔آمین کے بعد بہت سے لوگ کہتے یا لکھتے ہیں ثم
آمین تو ایک
محترم نے کہا کے اس کی کوئی دلیل نہیں کہ دہرایا جائے۔
بارک اللہ فیکم
الجواب
آمین قبولیت دعاء کی دعا ہے. سو اسے دھرانے میں کوئی عیب نہیں.





