Powered by Blogger.

دنیا اللہ کے نزدیک مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں ۔ حدیث کی تحقیق درکار ہے

شئیر کریں







روى الترمذي وابن ماجة واللفظ للترمذي: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "لَوْ كَانَتْ الدُّنْيَا تَعْدِلُ عِنْدَ اللَّهِ جَنَاحَ بَعُوضَةٍ مَا سَقَى كَافِرًا مِنْهَا شَرْبَةَ مَاءٍ



برائے مہربانی اس حدیث کی سند کے بارے میں بتائیں کیا یہ صحیح ہے یا ضعیف یا موضوع؟؟؟





الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب




اسکی سند میں عبد الحمید بن سلیمان ضعیف ہے ۔ (جامع ترمذی :2320, ابن ماجہ :4110)

مسند شہاب للقضاعی (1439) میں اسکا ایک شاہد بھی موجود ہے لیکن وہ بھی ضعیف ہے اسکی سند میں أبو النصر أحمد بن الحسن مجہول ہے ۔ 

الغرض یہ روایت اپنے شاہد سمیت ضعیف ہے ۔


سرنامہ