Powered by Blogger.

جمہوریت کے تحت ہونےوالے انتخابات میں شرکت کا شرعی حکم کیا ہے؟

شئیر کریں


شیخ موجود نظام ِ جمہوریت کے تحت ہونےوالے انتخابات میں شرکت کا شرعی حکم کیا ہے؟


الجواب:

جمہوری انتخابات میں ہر امیدوار ووٹ کی بھیک مانگتا ہے ۔ عہدہ طلب کرتا ہے ۔ جبکہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے قسم اٹھا کر فرمایا ہے کہ ہم ایسے شخص کو عہدہ نہیں دیں گے جو اسکا طلبگار یا حریص ہو ۔ (صحیح مسلم : ۱۷۳۳) تو عہدوں کے ان بھکاریوں کو ووٹ کی خیرات ڈالنا کیسے جائز ہو سکتا ہے !
سرنامہ