Powered by Blogger.

بدعتی کو سلام کرنے کے احکام و مسائل

شئیر کریں


اسلام وعلیکم نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کے بدعتی کو سلام کرنا اسلام کی بلڈینگی گیرانے کے برابر ے ( یہ حدیث کون سی حدیث کی کتاب میں ہے)


الجواب:

ایسی کوئی حدیث مجھے معلوم نہیں.
 البتہ ایک روایت میں یہ الفاظ آتے ہیں کہ جس نے کسی بدعتی کی تعظیم کی اس نے اسلام کو گرانے میں مدد دی ۔ لیکن وہ روایت بھی صحیح نہیں ۔
سرنامہ