باہر کے ملک پڑھنے جانے کے لیے بینک سٹیٹمنٹ شو کرنے کے لیے جو ایجنٹ کو رقم دی جاتی ہے تاکہ وہ ہمارے اکاونٹ میں کچھ عرصہ کے لیے شو ہو، کیا یہ جائز ہے؟
الجواب:
یہ دھوکہ ہے ۔ اور دھوکہ شریعت میں نا جائز ہے ۔
نئے مواد کی اطلاع بذریعہ ای میل حاصل کریں