کیا ووٹ ڈالنا کفر ہے؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
إِنَّا وَاللَّهِ لَا نُوَلِّي عَلَى هَذَا الْعَمَلِ أَحَدًا سَأَلَهُ وَلَا أَحَدًا حَرَصَ عَلَيْهِ (صحیح مسلم : 1733)
اللہ کی قسم ہم اس عمل پر کسی ایسے بندے کو نگران نہیں بنائیں گے جو اسکا مطالبہ کرے یا اسکی حرص رکھے ۔
لہذا ایسے بندوں کو ووٹ ڈالنا نا جائز ہے جو عہدے کی طلب رکھتے ہوں ۔





